چبینا مٹھائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چنوں کی طرح چبانے اور پھانک لینے کے قابل مٹھائی (مجازاً) عمدہ مٹھائی، اچھی مٹھائی، خستہ مٹھائی (خسہ چنے جن پر گڑیا شر چڑھی ہوئی ہوتی ہے جو دیہاتی وقت سفر ساتھ رکھتے ہیں ویسے بھی کھائی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چنوں کی طرح چبانے اور پھانک لینے کے قابل مٹھائی (مجازاً) عمدہ مٹھائی، اچھی مٹھائی، خستہ مٹھائی (خسہ چنے جن پر گڑیا شر چڑھی ہوئی ہوتی ہے جو دیہاتی وقت سفر ساتھ رکھتے ہیں ویسے بھی کھائی جاتی ہے۔